Home News and Updates Print License Signing Ceremony

Print License Signing Ceremony

دی علم فاؤنڈیشن کی طرف سے Moon Light Publishersمون لائٹ پبلشرز کو پنجاب بھر کے لئے ترجمۃ القرآن (پنجاب ایڈیشن) کی تمام کتب کا پرنٹ لائسنس جاری۔ یہ نصاب بہت جلد مون لائٹ کے پنجاب کے تمام بک اسٹورز پر دستیاب ہوگا۔ ان شاء اللہ