- Tue 20 1443, ذو الحجة |
متفقہ ترجمہ قرآنِ
الحمد اللہ پنجاب بھر کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں کی اسلامیات و ترجمہ قرآنِ مجید کی کتب میں “دی علم فاؤنڈیشن” کا تیارکردہ تمام مکاتب فکر کے علماء کا متفقہ ترجمہ اس سال سے استعمال کیا جا رہا ہے۔ مزید یہ تمام ناشران کو اس بات کا پابند کیا گیا ہے کہ وہ اپنی درسی کتب میں یہی ترجمہ استعمال کریں گے۔