- Tue 25 1444, محرم |
- News and Updates
نصاب مطالعۂ قرآنِ حکیم کی تعارفی نشست
نائب صدر تنظیم المدارس، شیخ الحدیث انوار العلوم ملتان ممبر قومی کمیٹی اتحاد تنظیماتِ مدارس پاکستان برائے نصاب مطالعۂ قرآنِ حکیم حضرت علامہ سید ارشد سعید کاظمی صاحب کا ملتان میں نصاب مطالعۂ قرآنِ حکیم کی تعارفی نشست سے خطاب۔ اس موقع پر جنوبی پنجاب میں دی علم فاؤنڈیشن کے لئے مقرر کردہ رضا کار انجینئر زاہد مختار بھٹی سعیدی صا حب کو ان کی بہترین رضا کارانہ خدمات پر اعزازات سے نوازا گیا ۔