[vc_row][vc_column][vc_column_text]
مورخہ 4 فروری 2021 کو محترم جناب ڈاکٹر محمد الیاس صاحب(ڈائریکٹر قرآن اکیڈمی ڈیفنس کراچی )سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔محترم ڈاکٹر صاحب بہترین مدرس ہونے کےساتھ ساتھ تحقیق پر گہری مہارت رکھتے ہیں۔ دی علم فاؤنڈیشن سے پہلے دن سے وابستہ ہیں۔ مطالعۂ قرآن حکیم کے مواد کی تیاری میں ان کا بہت بڑا حصہ شامل ہے۔ان سے نصاب کی بہتری اور ترویج واشاعت کےحوالہ سے بہت ہی مفید تجاویز ملتی رہتی ہیں۔ اللہ تعالٰی ان کی خدمت قرآنی کی کاوشوں کو شرف قبولیت عطا فرمائے۔آمین
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column][vc_gallery type=”image_grid” images=”12888,12889,12890,12891,12892″][/vc_column][/vc_row]