Home News and Updates متفقہ ترجمہ قرآنِ

متفقہ ترجمہ قرآنِ

الحمد اللہ پنجاب بھر کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں کی اسلامیات و ترجمہ قرآنِ مجید کی کتب میں “دی علم فاؤنڈیشن” کا تیارکردہ تمام مکاتب فکر کے علماء کا متفقہ ترجمہ اس سال سے استعمال کیا جا رہا ہے۔ مزید یہ تمام ناشران کو اس بات کا پابند کیا گیا ہے کہ وہ اپنی درسی کتب میں یہی ترجمہ استعمال کریں گے۔

0:00
0:00