جملہ حقوق بحق دی علم فاؤنڈیشن محفوظ ہیں
الحمد للہ ادارہ “دی علم فاؤنڈیشن ” کی جانب سے مطالعۂ قرآنِ حکیم برائے طلباءوطالبات کی تمام مطبوعات رضائے الٰہی کی خاطربلا ہدیہ فراہم کی جاتی ہیں۔ مزید برآں ادارہ اپنی مطبوعات (بشمول مضامین اور اقتباسات) کے ضمن میں اجازت دیتا ہے کہ اگر کوئی شخص، ادارہ یا ناشر دی علم فاؤنڈیشن کے تیا ر کردہ کسی علمی مواد کوشائع کرنا چاہتا ہے تو وہ اشاعت سے قبل دی علم فاؤنڈیشن کے طے شدہ قواعد و ضوابط کے مطابق باقاعدہ تحریری اجازت ضرور حاصل کرے۔ البتہ بغیر اجازت اس کتاب کا کوئی حصہ نقل کرنا، ترجمہ کرنا یا اس کے کسی پیرا گراف اور نکات کوجزوی یا کلی طور پر کسی دوسری درسی یا امدادی کتاب میں نوٹس، نکات پیرا گراف یا خلاصے وغیرہ کی شکل میں استعمال کرنا کاپی رائٹس کی خلاف ورزی متصور ہو گا۔ جس پر دی علم فاؤنڈیشن اس فرد، ادارے یا ناشر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا پورا حق رکھتا ہے۔
Copyright © The ILM Foundation. All Rights Reserved
All the rights including copyrights are reserved with The ILM Foundation. No part of this publication may be reproduced in any form or in any manner without permission in writing of the copyright holder. In case of infringement/ plagiarism/ violation/ distribution/ transmission/ piracy or sale of this book would entail civil and criminal action.